Results 1 to 3 of 3

Thread: مزاØ+یہ غزل ..... بیگم

Hybrid View

Previous Post Previous Post   Next Post Next Post
  1. #1
    Join Date
    Jan 2012
    Location
    Kallar Syedan
    Age
    36
    Posts
    1,928
    Mentioned
    0 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)
    Rep Power
    0

    Default مزاØ+یہ غزل ..... بیگم

    بیگم


    بندر Ú©ÛŒ طرØ+ مجھے نچاتی ہے میری بیگم
    دن میں بھی ستارے دکھاتی ہے میری بیگم

    چغلیوں میں لگتا ہے ماسٹرز کیا اِس نے
    Ù…Ø+Ù„Û’ بھر میں Ø¢Ú¯ لگاتی ہے میری بیگم

    پنجابی بولتی ہے انگریزی لب و لہجے میں
    یوں سوسائٹی ہائی بناتی ہے میری بیگم

    خواب میں ڈر کر جاگ جاتا ہوں اکثر
    بغیر میک اپ جب یاد آتی ہے میری بیگم

    مجھے دیتی ہے کھانے میں کریلے اور کدو
    خود ہر روز روسٹ اڑاتی ہے میری بیگم

    ہر موضوع پر بولتی ہے جاہلوں Ú©ÛŒ طرØ+
    بولنے میں نہیں مات کھاتی ہے میری بیگم

    دکھائی دیتی ہے کبھی رفیق تو کبھی فیقا
    رات کو جب سوٹا لگاتی ہے میری بیگم

    رونے دھونے میں کوئی نہیں اس کا ثانی
    ہر میت پر بلائی جاتی ہے میری بیگم

    بن ٹھن کر جب دیکھتی ہے مجھے پیار سے
    پھر جھوٹ مجھ سے بلواتی ہے میری بیگم

    ہر وقت رونا روتی ہے مہنگائی کا
    لیکن روز بیوٹی پارلر جاتی ہے میری بیگم

    جب آتے ہیں اس کے ماں باپ ملنے
    ظالم سے مثلوم بن جاتی ہے میری بیگم

    ہر فیسن دیکھ کر فلموں میں، ڈراموں میں
    درزیوں کی سیل بڑھاتی ہے میری بیگم

    سسرالی مہمانوں سے ہے اسے خدا کا بیر
    بس پانی پر ہی ان کو ثر خاتی ہے میری بیگم

    میکے میں مشہور ہے اس کی مہمان نوازی
    انکو ناشتے میں پیزا کھلاتی ہے میری بیگم

    اپنی زبان سے کہتی ہے خور ہوں میں
    مجھے تو لنگور جیسی نظر آتی ہے میری بیگم

    کتنے سہانے گزرتے ہیں اپنے وہ دن
    جن دنوں میکے چلی جاتی ہے میری بیگم

    اپنے آٹھ بھائیوں کا جب دیتی ہے Ø+والہ
    ایسے دھوتی ہے گیلی کرواتی ہے میری بیگم

    طاہر تو ایک ادارے میں ہے ادنیٰ ملازم
    سب کو سرکاری افسر بتاتی ہے میری بیگم

  2. #2
    Join Date
    May 2010
    Location
    Karachi
    Age
    29
    Posts
    25,472
    Mentioned
    11 Post(s)
    Tagged
    6815 Thread(s)
    Rep Power
    21474876

    Default Re: مزاØ+یہ غزل ..... بیگم

    Quote Originally Posted by ch kashif View Post
    بیگم


    بندر Ú©ÛŒ طرØ+ مجھے نچاتی ہے میری بیگم
    دن میں بھی ستارے دکھاتی ہے میری بیگم

    چغلیوں میں لگتا ہے ماسٹرز کیا اِس نے
    Ù…Ø+Ù„Û’ بھر میں Ø¢Ú¯ لگاتی ہے میری بیگم

    پنجابی بولتی ہے انگریزی لب و لہجے میں
    یوں سوسائٹی ہائی بناتی ہے میری بیگم

    خواب میں ڈر کر جاگ جاتا ہوں اکثر
    بغیر میک اپ جب یاد آتی ہے میری بیگم

    مجھے دیتی ہے کھانے میں کریلے اور کدو
    خود ہر روز روسٹ اڑاتی ہے میری بیگم

    ہر موضوع پر بولتی ہے جاہلوں Ú©ÛŒ طرØ+
    بولنے میں نہیں مات کھاتی ہے میری بیگم

    دکھائی دیتی ہے کبھی رفیق تو کبھی فیقا
    رات کو جب سوٹا لگاتی ہے میری بیگم

    رونے دھونے میں کوئی نہیں اس کا ثانی
    ہر میت پر بلائی جاتی ہے میری بیگم

    بن ٹھن کر جب دیکھتی ہے مجھے پیار سے
    پھر جھوٹ مجھ سے بلواتی ہے میری بیگم

    ہر وقت رونا روتی ہے مہنگائی کا
    لیکن روز بیوٹی پارلر جاتی ہے میری بیگم

    جب آتے ہیں اس کے ماں باپ ملنے
    ظالم سے مثلوم بن جاتی ہے میری بیگم

    ہر فیسن دیکھ کر فلموں میں، ڈراموں میں
    درزیوں کی سیل بڑھاتی ہے میری بیگم

    سسرالی مہمانوں سے ہے اسے خدا کا بیر
    بس پانی پر ہی ان کو ثر خاتی ہے میری بیگم

    میکے میں مشہور ہے اس کی مہمان نوازی
    انکو ناشتے میں پیزا کھلاتی ہے میری بیگم

    اپنی زبان سے کہتی ہے خور ہوں میں
    مجھے تو لنگور جیسی نظر آتی ہے میری بیگم

    کتنے سہانے گزرتے ہیں اپنے وہ دن
    جن دنوں میکے چلی جاتی ہے میری بیگم

    اپنے آٹھ بھائیوں کا جب دیتی ہے Ø+والہ
    ایسے دھوتی ہے گیلی کرواتی ہے میری بیگم

    طاہر تو ایک ادارے میں ہے ادنیٰ ملازم
    سب کو سرکاری افسر بتاتی ہے میری بیگم
    heehehe
    tumblr na75iuW2tl1rkm3u0o1 500 - مزاØ+یہ غزل ..... بیگم

    Hum kya hain

    Hmari Muhabatayn kya hain
    kya chahtay hain
    kya patay hain..

    -Umera Ahmad (Peer-e-Kamil)


  3. #3
    Join Date
    Apr 2012
    Location
    Karachi/Lahore Pakistan
    Posts
    12,439
    Mentioned
    34 Post(s)
    Tagged
    9180 Thread(s)
    Rep Power
    249133

    Default Re: مزاØ+یہ غزل ..... بیگم

    hahahahha

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •